شامی شہرالحسکہ میں اتحادی فوج کے زمینی دستوں کی حفاظت کیلیے طیارے بھیجے ہیں:پینٹا گون

شامی شہرالحسکہ میں اتحادی فوج کے زمینی دستوں کی حفاظت کیلیے طیارے بھیجے ...
شامی شہرالحسکہ میں اتحادی فوج کے زمینی دستوں کی حفاظت کیلیے طیارے بھیجے ہیں:پینٹا گون

  


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پینٹا گون کے ترجمان نے کہا ہے کہ شامی شہرالحسکہ میں اتحادی فوج کے زمینی دستوں کی حفاظت کیلیے طیارے بھیجے ہیں،امریکی فورسزکے پاس2بم گرنے کے بعدالحسکہ میں طیارے بھیجے۔

جیو نیوز کے مطابق پینٹا گون کے ترجمان کہا ہے کہ الحسکہ میں شامی فوج کرد فورسزپر فضائی حملے کررہی ہے،واضح کردیاتھا اتحادی فورسزکوخطرے کی صورت میں دفاع کریں گے،زمینی فورس کے تحفظ کیلیے مزید فضائی مدد بھیجی جارہی ہے،پینٹاگون کا کہنا ہے کہ شامی شہرالحسکہ میں اتحادی فوج کے زمینی دستوں کی حفاظت کیلیے طیارے بھیجے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...