کورنگی میں پولیس کی کارروائی ،تین ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

کورنگی میں پولیس کی کارروائی ،تین ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
کورنگی میں پولیس کی کارروائی ،تین ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے کارروائی کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیے جن کے قبضے سے دو دستی بم اور تین پستول برآمد ہوئے ۔پولیس حکام کاکہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہیں جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں 1 ہزار کانسٹیبل اور 500 اے ایس آئی بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

مزید : کراچی


loading...