قلات میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک

19 اگست 2016 (22:48)

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے علاقے قلات میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے 4افراد کو ہلاک کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قلات کے علاقے گوربرات میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا ۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں