وزیراعظم کے دورہ کراچی بارے نشر ہونیوالی منفی خبروں میں کوئی صداقت نہیں :ترجمان وزیراعظم ہاﺅس

وزیراعظم کے دورہ کراچی بارے نشر ہونیوالی منفی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ...
وزیراعظم کے دورہ کراچی بارے نشر ہونیوالی منفی خبروں میں کوئی صداقت نہیں :ترجمان وزیراعظم ہاﺅس

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم ہاﺅس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے کراچی کے دورہ بارے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاﺅس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے کراچی کے دورہ بارے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،وزیر اعظم کے دورہ کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ بھی ساتھ رہے،وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی ہے،دونوں کے مابین احترام کا رشتہ ہے،وزیر اعلیٰ سندھ کو دورے کے دوران نظر انداز کیے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

مزید : قومی


loading...