کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

  


سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ہیں تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔تفصیلات کے مطابق سکھر ایکسپریس کو حادثہ روہڑی ریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیاہے تاہم حادثے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہواہے ،ذرائع ریلوے کا کہناتھا کہ امداد ی ٹیمیں روانہ کردی گئیں ہیں ۔

مزید : سکھر


loading...