کراچی میں پولیس نے سیاسی جماعت کے جوائنٹ سیکٹرانچار ج کوگرفتار کر لیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے جوائنٹ سیکٹر انچار ج کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے جوائنٹ سیکٹر انچارج وصی اللہ کو گرفتار کر لیا ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔