ملتان :دومختلف کارروائیوں میں لاکھوں مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط
ملتان (نیوزرپورٹر)کسٹم اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان نے دومختلف کارروائیوں میں لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط کرلی ہیں، ذرائع کے مطابق کسٹم ٹیموں نے کینٹ باسن جی چوک پرلینڈ کروزرجیپ ماڈل 1996ء ضبط کرلی ہے جس کی مالیت 15لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔جبکہ ایک کارروائی میں(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
ٹویوٹا کیمرے کارضبط کرلی گئی ہے ماڈل 2004ء جس کی مالیت 15لاکھ روپے بتائی گئی ہے کسٹم ایکٹ 1969کے تحت ضبط کی گئی گاڑیوں کی مالیت 30لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔
گاڑیاں ضبط