کہوٹہ : گرلز ہائی سکول کے قریب سلنڈر دھماکہ، 2افراد زخمی

کہوٹہ : گرلز ہائی سکول کے قریب سلنڈر دھماکہ، 2افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(آن لائن)کہوٹہ کے علاقہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب ورکشاپ میں سلنڈر دھماکہ سے2افراد زخمی ہو گئے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی ہونے والوں میں شکیل احمد اور امجد شامل ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا۔
دھماکہ