A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر دو بہنیں قتل، دراصل دونوں بہنیں کس کیساتھ کیا کرتی رہیں؟ ا نتہائی افسوسناک خبرآگئی

بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر دو بہنیں قتل، دراصل دونوں بہنیں کس کیساتھ کیا کرتی رہیں؟ ا نتہائی افسوسناک خبرآگئی

Aug 19, 2018 | 14:50:PM

مردان (ویب ڈیسک)نواحی علاقہ طورو میں غیر ت کے نا م پر بھا ئی نے فا ئر نگ کر کے دو بہنوں کو موت کے گھا ٹ اتار دیا ۔ملزم ارتکا ب جر م کے بعد فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔

پو لیس کے مطا بق دوران آبا د طورو میں مبینہ ملزم اظہار علی ولد اسرار محمد کی ایک بہن مسماۃ (م) کی شادی سرگو دھا پنجاب میںہو ئی تھی اور وہ گز شتہ روز اپنی دوسری بہن مسماۃ (ف) کے ہمراہ سرگود ھا سے طورو گا ڑی میں ٹیکسی ڈرائیور شیر آمان ولد نا معلوم ساکن بنڑبابا طورو کے ساتھ بغیر اطلاع دئیے اکیلے گھر آئیں تو ملزم بھا ئی کو پتہ چلنے پر وہ بُرامان گئے اور طیش میں آکر گھر کے اندھا دھند فا ئر نگ کی جس سے دونوں بہنیں جا ن بحق ہو گئیں۔پو لیس نے لا شوں کو پو سٹما رٹم کے لئے مردان میڈیکل کمپلیکس پہنچا یا جہا ں پو سٹمارٹم کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دی ۔پو لیس نے مقتول بہنوں کے دوسرے بھا ئی پر ملزم بھا ئی کے خلاف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

مزیدخبریں