A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

اسرائیلی فوج کا گھر پر چھاپہ، فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی اہلیہ گرفتار

اسرائیلی فوج کا گھر پر چھاپہ، فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی اہلیہ گرفتار

Aug 19, 2018 | 15:04:PM

غزہ (صباح نیوز+ اے این این) بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے گھر پر چھاپہ مار کر فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ صہیونی جیلوں میں قیدیوں سے ناروا سلوک، بیمار قیدیوں کے علاج میں غفلت، حالت تشویش ناک ہو گئی۔ ادھر حماس کے سیاسی شعبہ کے سیاسی صدر خالد مشعل نے کہا فلسطینی قوم نے امریکی سازش کو مسترد کر دیا۔ امریکہ نے ہمیشہ مداخلت کی راہ اپنائی۔ فلسطینی قوم کا اجماع صدی کی ڈیل کے خلاف حفاظتی ڈھال ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے لئے مصری سکیورٹی وفد نے اسرائیل کی سیاسی اور فوجی قیادت سے ملاقات کی ہے۔

مزیدخبریں