مری:جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے 12سالہ بچی سمیت3افراد جاں بحق ،3زخمی

مری:جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے 12سالہ بچی سمیت3افراد جاں بحق ،3زخمی
مری:جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے 12سالہ بچی سمیت3افراد جاں بحق ،3زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مری(ڈیلی پاکستان آن لائن)مری کے علاقہ میں جائیداد کے تنازعہ پر ملزمان نے فائرنگ کر کے 12سالہ بچی سمیت 3افراد کو قتل کر دیا ہے جبکہ 3افراد زخمی ہو ئے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق مری کے نو احی علاقہ نڑیلہ دریاگلی میں جائیداد کے تنازع پر جھگڑا ہوا ہے جہاں ملزمان نے مخالف گروپ لے افراد کے گھر پر فائرنگ کر کے3افراد کو قتل جبکہ 3افراد کو زخمی کر دیا ہے،زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ قتل ہو نے والے افراد کی لاشیں مردہ خانہ میں جمع کر وادی گئیں ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -