فروغ نسیم کا مقدمہ کشمےر دنےا کے ہر فورم اور عدالت مےں لڑنے کا اعلان
اسلام آباد( ;200;ن لائن )وفاقی وزےر قانون فروغ نسےم نے کہا ہے کشمےر کا مقدمہ دنےا کے ہر فورم اور عدالت مےں لڑوں گا ۔ کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سےاسی حماےت جاری رکھی جائےگی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون مےں شجر کاری مہم کے سلسلے مےں وفاقی وزےر قانون بےرسٹر فروغ نسےم نے دو پودے لگائے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کشمےرےوں کی ہر سطح پر اخلاقی ، سفارتی اور سےاسی مدد جاری رکھی جائے گی ، کشمےر کا مقدمہ دنےا کے ہر فورم اور ہر عدالت مےں لڑوں گا ۔
فروغ نسیم