ارقم حج عمرہ گروپ،باب السلام ٹریول،حج ولی العصر،عائشہ ٹورز ملتان کے حجاج کل وطن واپس پہنچیں گے

  ارقم حج عمرہ گروپ،باب السلام ٹریول،حج ولی العصر،عائشہ ٹورز ملتان کے حجاج ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ارقم حج عمرہ گروپ،باب السلام ٹریول،حج ولی العصر،عائشہ ٹورز ملتان کے حجاج کرام کل جدہ سے وطن واپس پہنچیں گے،ارقم حج عمرہ گروپ،باب السلام ٹریول کے حجاج کرام سعودی ائیر لائنز کی فلائٹSV734سے عائشہ ٹورز کے SV.800کے ذریعے کامیاب حج اپریشن کے بعد وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

ارقم حج عمرہ گروپ

مزید :

صفحہ آخر -