حاجی کیمپ کے ڈپٹی ڈائریکٹر مجیب شاہ کی صاحبزادی کا تعلیمی اعزاز

حاجی کیمپ کے ڈپٹی ڈائریکٹر مجیب شاہ کی صاحبزادی کا تعلیمی اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی کیمپ لاہور سید مجیب شاہ کی صاحبزادی مشعال مجیب نے الائیڈ سکول لاہور کی تمام برانچز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا،10ویں کلاس میں شاندار کارکردگی پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ہونہار طالبہ نے خصوصی تحائف اور انعام کا اعزاز حاصل کیا ہے۔