پلانٹ فار پاکستان مہم ،ملتان سمیت شہر شہر تقریبات ،ملک کو سرسبز بنانے کا عزم

پلانٹ فار پاکستان مہم ،ملتان سمیت شہر شہر تقریبات ،ملک کو سرسبز بنانے کا عزم

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر ‘نیوز رپورٹر‘ نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم کے ویزن کے مطابق ملتان ڈویثرن میں بھی ہر بشر دو شجر مہم کا آغاز کردیا گیا;46; (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے پودا لگا کر ہر بشر دو شجر مہم کا افتتاح کیا جبکہ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات ندیم قریشی، ممبران صوباء اسمبلی سلیم لابر، سبین گل موجود چیرمین پی ایچ اے اعجاز جنجوعہ، چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار بھی موجود اس موقع پر موجود تھے;46; صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے شجرکاری پر توجہ نہیں دی;46; وطن عزیز میں گرین کور میں اضافہ تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے;46; انہوں نے کہا کہ نہر نوبہار کے کنارے 2000 پودے لگائے جائیں گے;46; نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کیلئے تمام مکاتب فکر کو اپنی قومی ذمہ داری نبھانا ہوگی;46;اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات ندیم قریشی نے کہا کہ وزیراعظم کے ویزن کے مطابق شجرکاری مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے;46; شہری اپنے گھر اور دفتر میں شجرکاری کرکے حکومت کا ساتھ دے، کیونکہ ماحولیاتی تغیر ہم سب کا مسلۃ ہے;46; انہوں نے کہا کہ شجرکاری کیساتھ پودوں کی حفاظت بارے نظام وضع کیا جارہا ہے جس سے شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے میں مدد ملے گی;46;کمشنر ملتان ڈویڑن افتخار سہو نے کہا کہ ہر بشر دو شجر مہم میں ایک دن میں ڈویڑن میں 2 لاکھ پودے لگانے کا ٹارگٹ فکس کیا گیا ہے;46;ڈویڑن بھر میں فری پودوں کی تقسیم کیلئے متعدد پوائنٹ بنائے گئے ہیں جبکہ مون سون سیزن میں 31 اکتوبر تک 4 لاکھ 60 ہزار پودے لگائے جائیں گے ;46; انہوں نے کہا کہ کامیاب شجرکاری کیلئے سرکاری محکموں کو بھی پودے مہیا کیے گئے ہیں اور شجرکاری میں مطلوبہ نتاءج نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ محکموں کا آڈٹ کیا جائے گا;46; کمشنر افتخار سہو نے مزید بتایا کہ شہر کی مختلف شاہراہوں پر سول سوساءٹی کے تعاون سے تیار درخت لگائے جارہے ہیں جس سے شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے;46; ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک نے کہا کہ ملتان ضلع کو کلین اینڈ گرین بنانا میرا عزم ہے;46; ضلع میں 78000 پودے تقسیم کیے جاچکے ہیں جبکہ محکمہ تعلیم کی جانب سے سکولوں میں 10 ہزار پودے لگائے جاچکے ہیں ;46;ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ محکمہ جنگلات کی ضلع ملتان کی آٹھ نرسریوں سے شہری پودے حاصل کر کے شجرکاری میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ;46; عامر خٹک نے کہا کہ تمام سرکاری محکموں کو پودے مہیا کیا جاچکے ییں اور سب شجرکاری میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں ;46; ممبر صوبائی اسمبلی سبین گل نے کہا کہ شجرکاری سے موسم کی سختی کم کرنے میں مدد ملے گی جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی سلیم لابر نے کہا کہ ہر بشر دو شجر صرف ایک مہم نہیں ، مقصد ہونا چاہیے اور ہم سب کو بڑھ چڑھ کر اس میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے;46;ہر بشر دو شجر افتتاحی تقریب میں انتظامی و پولیس افسران، معززین شہر، سول سوساءٹی کے افراد، سٹوڈنٹس بھی موجود تھے;46;بعدازاں صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک، کمشنر ملتان ڈویثرن افتخار سہو،ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک ،ممبر صوبائی اسمبلی سبین گل، چیرمین پی ایچ اے اعجاز جنجوعہ، قربان فاطمہ نے شاہ شمش پارک میں پودے لگائے اور ملکی سلامتی و ترقی اور شجر کاری مہم کی کامیابی کے لیے دعا کی;46; ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کے دوران مختلف سرکاری ہسپتالوں سمیت مراکز صحت پر 9355 پودے لگا دئیے گئے ,ٹارگٹ 10000 کے لئے مہم جاری رکھی جائیگی،اس حوالے سے بتایا گیا شجر کاری مہم کے دوران ڈی ایچ کیو ہسپتال ملتان میں ٹارگٹ 2000 پودوں میں سے 1830 پودے لگا دئیے گئے،جبکہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ٹارگٹ2300 میں سے 1945 پودے لگائے گئے ۔ محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ملتان کی جانب سے وزیر آعظم کے وڑن پر عمل کرتے ہوئے ایکسائز آفس میں شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر ای ٹی او ایڈمن خالد حسین قصوری، ای ٹی اوز طارق محمد، عبدالمجید قریشی اور ایپکا ایکسائز یونٹ کے سیکرٹری جنرل چوہدری نیاز احمد ڈھلوں نے پودے لگائے اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر خالد حسین قصوری نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ وزیرآعظم عمران خان نے شجر کاری مہم کا آغاز کرکے ملک کو سرسبز بنانے سمیت آنیوالی نسلوں کے لئیے بہتر صاف آلودگی سے پاک صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کی بنیاد رکھ دی ہے ۔ پلانٹ فار پاکستان ڈے کے حوالے سے ایک بشر دو شجر مہم کے تحت ےوسی38 مےں اےم پی اے وسےم خان بادوذئی سابق ناظم ساجد نواز کھوکھر پودے لگانے کا آغاز کر دیا اےم پی اے وسےم خان بادوذئی سابق ناظم ساجد نواز کھوکھر انہوں نے کہا کہ آج کا دن تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور اس دن کی بدولت ملتان کے موسم پر انتہائی دور رس اثرات مرتب ہونگےاور خاص طور پر شدید گرم موسم میں درجہ حرارت پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ مو ن سون شجر کا ری کے سلسلے مےں پی اےچ اے کا شہر کے پارکس اور گر ےن بےلٹس پر ہزاروں پو دے اور درخت لگا نے کا فےصلہ و ز ےر ا عظم پا کستا ن کے وژن کے عےن مطا بق کلےن اےنڈ گر ےن پا کستا ن مہم کا مےا بی سے جا ری ہے مو ن سو ن شجر کا ری کے سلسلے مےں ہز اروں درخت اور پو دے شہر کی گر ےن بےلٹس اور پا رکس مےں لگا رہے ہےں ۔ چےئر مےن پی اےچ اے ملتان اعجا ز حسےن جنجو عہ ضلعی حکو مت کے سا تھ مل کر شہر کو گر ےن بنا ئے گے ۔ شہر کی گرےن بےلٹس اور پا رکس مےں شجر کا ری مہم جا ری ہے ۔ را وں ما ہ زےا دہ سے زےا دہ پو دے لگانے کی کو شش کر ے گے ۔ ڈا ئریکٹر جنرل پی ایچ اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام انھوں نے ان خےا لا ت کا اظہارمو ن سو ن شجر کا ری اور ہر بشر دو شجرکے مو قع پر کمشنر ملتا ن،ڈپٹی کمشنر ملتان اور صو با ئی وزےر ڈاکٹر اختر ملک کے ہمراہ پو دے لگا نے کے مو قع پر کےا ۔ چےئر مےن پی اےچ اے نے مزےد کہا کہ مون سون شجر کا ری کو کا مےا ب بنا ئے گے اور پا رکس اورگرےن بےلٹس کو جلد از جلد بہتر کرے گے ۔ گر ےن بےلٹس کو پبلک پرائےو ےٹ پا رٹنر شپ کے تحت خو بصو رت بنا ئے گے ۔ عوا م النا س کا شجرکا ری مہم مےں حصہ لےنا حو صلہ افزا امر ہے ۔ کلےن اور گر ےن مہم کو کا مےا ب بنا نے کی بھر پو ر کو شش جا ری ہے ۔ ا نھو ں نے مزےد کہا کہ طا لب علمو ں ،سما جی تنظےمو ں ،سےا سی و مذ ہبی رہنما ءو ں اور طبقہ ہا ئے زند گی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شجر کا ری مہم مےں شر کت کر ناحو صلہ افزا ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ڈاکٹر زاہد اکرام نے کہا کہ پبلک پر ا ئےو ےٹ پارٹنر شپ کے تحت ا اور ضلعی حکو مت کے تعا ون سے بھر پو ر شجر کا ری کر رہے ہےں ۔ انھو ں نے مزید کہا کہ ملتان شہر میں موجود پارکس اور گرین بیلٹس کو مزید بہتر کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔ پلانٹ فار پاکستان ڈے کے حوالے سے ایک بشر دو شجر مہم کے تحت واسا میں پودے لگانے کا آغاز کر دیا گیامنیجنگ ڈائریکٹر واسا راؤ محمد قاسم نے نیو شاہ شمس ڈسپوزل اسٹیشن پر پودے لگاکر مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر ملتان ڈویژن کی ہدایت پر واسا کی تمام تنصیبات پر بھرپور طریقے سے شجر کاری شروع کر دی گئی ہے آج کے دن واسا کی حدود میں ایک ہزار پودے لگانے کا ہدف مکمل کیا جا رہا ہے پہلے مرحلے میں ڈسپوزل اسٹیشن اور سلج کیریئر کے اطراف شجر کاری کی جا رہی ہے پھر اس مہم کا دائرہ کار واٹر ورکس اور ذیلی دفاتر تک بڑھایا جائے گا انہوں نے کہا کہ یہ پودے ہماری آنےوالی نسلوں کے لیے اثاثہ ہیں ہر بشر کو دو شجر کے سلوگن پر عمل کرتے ہوئے دو پودے ضرور لگانے چاہیے انہوں نے کہا کہ آج کا دن تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔ ملتان ترقیاتی ادارہ ملتان کی طرف سے وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق ہر بشر دو شجر مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ اس سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے تنویر اقبال نے فاطمہ جناح ٹاءون فیز ;73; کے مین راءونڈ اباءوٹ سے ملحقہ گرین بیلٹ پر پودے لگا کر مہم کا آغاز کیا ۔ چیئر مین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار اور ایم ڈی اے کے تمام ڈائریکڑز،شعبہ انجینئرنگ سے متعلقہ ایکسین اور ایس ڈی او اور سٹاف ان کے ہمراہ تھے ۔ چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار نے بھی اپنے حصہ کے پودے لگا کر مہم کا آغاز کیا ۔ اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ایم ڈ ی اے نے کہا کہ ہ میں اپنے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کے تحفظ کے لئے صاف ماحول کی خاطر اپنی اخلاقی اور قومی ذمہ داری پوری کرنی ہے ۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہ ہدایت پر محکمہ لائیوسٹاک نے ڈویژن بھر میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کر دیاہے ۔ اس سلسلہ میں آج ڈائریکٹر لائیوسٹاک ملتان ڈویژن ڈاکٹر محمد سبطین بھٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک ملتان کے دفتر میں پودا لگایا ۔ اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ لائیوسٹاک کا ہر ایک ملازم آج تین تین پودے لگا کر اس مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرے گا ۔ ڈاکٹر محمد سبطین بھٹی نے کہا کہ لگائے جانے والے پودوں کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا اور انہیں پروان چڑھانے کی ذمہ داری پوری کی جائے گی ۔ ڈائریکٹر لائیوسٹاک نے بتایا کہ اس شجرکاری مہم کے دوران ڈویژن بھر میں پانچ ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔ جن میں پیپل ، کیکر، نیم،شیشم،بکائن، شہتوت اور پیلیکن شامل ہیں ۔ ان میں سے ضلع ملتان میں دو ہزار، لودہراں ، خانیوال اور وہاڑی میں ایک کے اضلاع میں ایک ہزار پودے لگائے جارہے ہیں ۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ملتان ڈاکٹر محمد افضل نے کہا کہ مون سون شجرکاری مہم ہمارے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے میں بہت مددگار ہوگی ۔ جس سے ہماری آنے والی نسلوں کو سرسبز صاف ماحول میسر آئے گا ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک ملتان ڈاکٹر کاشف الرحمان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل ڈاکٹر صابر علی اور ڈویژنل فوکل پرسن ملتان ڈاکٹر ماجد اقبال کلو بھی موجود تھے ۔ ایک بشر دو شجر کے تحت کیٹل مارکیٹنمینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے جسونت گڑھ میں نئی منڈی مویشیاں ن میں 500سے زائد پودے لگانے کا آغاز کردیا ہے، اس موقع پر ایمنڈی کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر حماد اور سی ایف او رانا شہزاد نے کہا ہے کہ موضع جسونت گڑھ میں نئی منڈی مویشیاں بنائی جارہی ہے جس میں نآڑھتیوں اور بیوپاریوں کیلئے واش روم، مسجد، پانی کیلئے حوضیاں بنائی جارہی ہیں ایک بشر دو شجر کے تحت جسونت گڑھ میں 500 سے زائد پودے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔

تقریبات

رحیمیار خان ‘ لیہ ‘ بہاولپور ‘ راجن پور ‘ ٹھٹھہ صادق ;200;باد ‘ بھکر‘ بوریوالا ‘ خانیوال ‘ لیاقت پور ( بیورو رپورٹ ‘ نمائندگان پاکستان ) ضلع لیہ میں پلانٹ فار پاکستان ڈے کی تقریب فاریسٹ پارک چوک اعظم میں منعقدہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید تھے ۔ تقریب میں ممبران(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

قومی و صوبائی اسمبلی ،ضلعی افسران ،اہلکاروں ،میڈیانمائندگان،سماجی نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے شجرکاری میں حصہ لیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ پلانٹ فار پاکستان ڈے کے ذریعے دس بلین درخت لگانے کے ٹارگٹ حصول کو یقینی بنا کر ملک کو سرسبزو شاداب ،جنگلات کی دولت سے مالامال اور انسان دوست ماحول بنانے میں ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ نے کہا کہ گرین پاکستان مہم کی کامیابی ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور ماحولیاتی آلودگی سے بچاءو کے لیے پلانٹ فار پاکستان منصوبہ کے تحت ہرشہری پودے لگائے تاکہ آنے والی نسلوں اوروطن عزیز کے لیے ماحول کو خوشگوار بنایاجاسکے ۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری شہاب الدین نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کاگرین پاکستان ویژن ملکی معیشت میں بہتری اور انسان دوست ماحول کی فراہمی کے لیے مثبت پیش رفت ہے جب بلین درخت اپنا سایہ فراہم کررہے ہوں گے تو وہ تبدیل شدہ پاکستان کی شکل ثابت ہوگا ۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت طاہر رندھاوا نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ماحول میں غیر فطر ی کثافتیں اور موسم کی سب تبدیلیوں کے مقابلہ کرنے کے لیے پلانٹ فارپاکستان مہم وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ تقریب سے ضلعی رہنماپی ٹی آئی بشارت رندھاوا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درخت زمین کا زیور ہی نہیں ایندھن، عماراتی لکڑی کی فراہمی کا اہم ذریعہ اور صوبے کی زرعی معیشت میں بھی ایک مقام رکھتے ہیں جن کی آبیا ری اور دیکھ بھال سے ملک کو سرسبزو شاداب بنایا جارہا ہے ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر اور ممبران اسمبلی نے پلانٹ فارپاکستان مہم کے تحت پودے لگائے اس موقع ڈپٹی کمشنرذیشا ن جاوید وَ نے شہریوں میں مفت پودے بھی تقسیم کیے ۔ ڈپٹی کمشنر بہاول پور شوذب سعید نے پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو یزمان روڈ اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول بہاول پور میں پودے لگا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر نے چیئر پرسن پی ایچ اے شہلا احسان، صدر ضلعی ویمن ونگ پی ٹی آئی سمیرا ملک اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو بہاول پور میں مقیم بچوں کے ہمراہ پلانٹ فار پاکستان مہم کے لئے پودے لگائے ۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح ٹھٹھہ صادق آباد جہانیاں میں بھی پلانٹ فار پاکستان ڈے ،ہر بشر ،2شجر مہم کے سلسلہ میں پودے لگائے گئے،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جہانیاں خالد محمود خان کی طرف سے گورنمنٹ مڈل سکول چک 135دس آر جدید میں انتظامیہ کے ہمراہ سکول میں پودے لگاتے ہوئے آگاہی واک کی گئی،جبکہ دوسری طرف ریسکیو1122آفس جہانیاں کے ریسکیوسیفٹی آفیسر محمد ندیم کی طرف سے ریسکیوآفس میں بھی پودے لگاکر مہم کا آغاز کیا گیا ۔ پلانٹ فار پاکستان ڈے پر ضلع بھکر میں ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی دس ہزار سے زائد پودے لگا کر ریکارڈ شجرکاری مکمل کی گئی شجرکاری کے عمل میں صوبائی و وفاقی محکموں ،بلدیاتی اداروں ،یونیورسٹی آف سرگودہا سب کیمپس بھکر ،سکولوں ،کالجز کے طلباء و طالبات ،اساتذہ ،سول سوساءٹی کے سرکردہ شعبوں اور کاروباری اداروں نے حصہ لیا ۔ پلانٹ فار پاکستان ڈے پر شجرکاری کا میگا ایونٹ محکمہ جنگلات کے فتح میجر پلانٹیشن بلاک میں منعقد کیا گیا ۔ ;34; ہر بشر;46464646464646464646; دو شجر ;34; کے بینر تلے منعقدہ اس ایونٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے ضلعی انتظامیہ ،محکمہ جنگلات و دیگر سرکاری محکموں کے افسران اور پاک آرمی کے جوانوں کے ہمراہ کیا ۔ افتتاحی تقریب کے تمام شرکاء خصوصا سکول کے بچوں نے میگا ایونٹ کے دوران فتح میجر پلانٹیشن ایریا میں ساڑھے تین ہزار سے زائد پودے لگائے جبکہ ضلع کی دیگر تحصیلوں میں میونسپل کمیٹیوں ،ضلع کونسل صوبائی و وفاقی محکموں اور این جی اوز سمیت سول سوساءٹی کے اشتراک سے ساڑھے چھ ہزار پودے لگائے گئے ۔ بورےوالا میں وزیراعظم کے ویژن کے مطابق پلانٹ فار پاکستان ڈے منایا پورے قومی جزبے سے منایا گیا اس موقع پر سرکاری اور نجی اداروں میں پودے لگائے گئے گرلز و بوائز کالجز، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال، ڈی پی ایس، مرکزی قبرستان، شہر اور دیہات کے تعلیمی اداروں اور پبلک مقامات پر پودے لگائے گئے جبکہ بورے والا کی سول سوساءٹی نے سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوے بلدیہ بورے والا سمیت مختلف سرکاری اور نجی اداروں کے علاوہ ہبلک مقامات کے لئے بھی ہزاروں کی تعداد میں پودے تقسیم کیے ہیں سول سوساءٹی نیٹ ورک قبل ازیں بھی ڈیڑھ لاکھ پودے مفت تقسیم کر چکی ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں صحافی برادری نے بھی ضلع خانیوال میں ‘‘پلانٹ فار پاکستان ڈے‘‘ بھر پور جوش و جذبے سے منایا اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےایس پی انوسٹیگیشن خانیوال جاویدخان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج کےدن پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کافیصلہ کرکےہرشخص اپنے اپنے حصے کے دوپودے لگانے کی ترغیب دی ہے کیونکہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے وہاں انکی دیکھ بھال کرنا بھی کار ثواب ہے ہ میں پودوں کی اپنے بچوں کی طرح پرورش کرنی ہوگی اور شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہرشخص اپنے ذراءع بروئے کار لائے ۔ اظہر عباس جکھڑایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پودے لگانے کا مقصد شہریوں کو شجر کاری کی ترغیب دینا ہے لہٰذا ہر شہری اپنے حصے کے دو پودے لگا کر ملک کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ تحریک انصاف لیاقت پور کے زیراہتمام وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق لیاقت پور میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب محکمہ زراعت آفس میں ہوئی ۔ جس کے مہمانان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت محسن وڑاءچ ، سابق میونسپل کونسلرز خالد خان بلوچ،راشد خان بلوچ اورسجاد خان جتوئی تھے ۔ اس موقع پر تحریک انصاف لیاقت پور کے کارکنان سید سرور گیلانی،رانا اکبر ایوب،ملک خورشید اوروقاص خان برڑہ نے عزم کہ شجر کاری مہم کو کامیاب بناکر پاکستان کو سرسبز و شاداب اور ماحولیاتی ;200;لودگی سے پاک وطن بنائیں گے ۔ اس موقع پرکاوش رائے ،دانیال پرھیاڑ،خوجہ راؤف،وسیم خان بلوچ،مہر سیف اللہ،جنید بلوچ،آصف جھلن اور محمد جعفر و دیگر نے شرکت کی ۔ درخت لگاکر ہم ماحولیاتی ;200;لودگی سے چھٹکارا اورملکی معیشت کوسہارادے سکتے ہیں درختوں کے باعث پیداہونیوالی ;200;کسیجن گیس ہمارے زندہ رہنے کیلئے بہت ضروری ہے پاکستان کے ہرشہری کواپناکام سرانجام دیناچاہیے ان خیالات ڈائریکٹر لائیوسٹاک بہاولپورڈاکٹر سیدعامربخاری ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹرمحمدسہیل خان شیروانی نے اپنے دفتر میں پودے لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کیاڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر سیدعامربخاری نے کہاکہ ماحولیاتی ;200;لودگی اوردرجہ حرارت کومتعدل رکھنے کیلئے درخت بڑی اہمیت کے حامل ہیں زیادہ سے زیادہ درخت لگاکر ہم ماحول کوبہتربناسکتے ہیں ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں پلانٹ فار پاکستان ڈے منایا گیا ،’’ہربشر دو شجر‘‘ لگائے اوراسکی حفاظت کرے جانے کے سلوگن کے ساتھ شجر مہم فیز2کا افتتاح بھی کیا جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈکوارٹر)رانا ریاست علی تھے ۔ جبکہ دیگر محکموں کے سربراہان ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر محکمہ جنگلات ملک امداد حسین، ایکسیئن ہائی وے محمدکامران اکرام،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ طالب حسین رندھاوا،ایکسیئن انہار عبدالستار،ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر راءو محمد اشفاق،ایکسئین واپڈا، ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محکمہ جنگلات محمد عرفان قادر،پروفیسر محمد یعقوب ترین، ایس ڈی او بلڈنگ خالد محمود،ایس ڈی او ہائی وے محمد رمضان،انیس الرحمن، محمدعالم کامران، ریسکیو 1122کا عملہ ودیگر نے اس شجر کاری مہم میں اپنے اپنے محکموں کی نمائندگی کی ۔ پرنسپل ادارہ انجینئرحبیب احمد سیال نے شجر کاری کی اس مہم میں شرکت کرنے والے تمام افسران اورنمائندوں کو خوش آمدید کہا ۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،شجرکاری مہم پلانٹ فار پاکستان مہم کے آرگنائزر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ساجد محمود خان نے بریفنگ دی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ریاست علی، پرنسپل حبیب احمدسیال، محمدکامران اکرام، عبدالستار، ملک امداد حسین ، طالب حسین رندھاوا نے اپنے خطاب میں کہاکہ درخت لگانا سنت نبوی بھی ہے اورصدقہ جاریہ بھی اس وقت ہمارے ملک میں درخت لگانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

پودے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -