تعلیمی بورڈ ملتان ‘ جماعت نہم کے نتاءع کا ;200;ج اعلان

تعلیمی بورڈ ملتان ‘ جماعت نہم کے نتاءع کا ;200;ج اعلان

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت جماعت نہم کے رزلٹ کا آج اعلان صبح10;58;10بجے کیاجائے گا ۔ اس سلسلے میں کوئی تقریب منعقد نہیں ہوگی ۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر ظفر(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

اقبال طاہر کے مطابق اس باررزلٹ کی انفرادیت یہ ہے کہ اس میں سجیکٹ وائز گریڈ دئیے جائیں گے جبکہ ہر سبجیکٹ کے مارکس کے پرسنٹائل سکور بھی دئیے جائیں گے ۔ نہم سائنس سبجیکٹ کے ٹوٹل مارکس505ہیں جبکہ نہم آرٹس کے ٹوٹل مارکس 550ہیں ۔ رزلٹ تیار اور لاک ہے جو صبح10;58;10بجے تعلیمی بورڈ کی ویب ساءٹ پر دے دیا جائے گا ۔

اعلان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -