بھارت کشمیری عوام پر ظلم و ستم بند کرے ‘ ندیم قریشی ‘ جاوید اختر انصاری

بھارت کشمیری عوام پر ظلم و ستم بند کرے ‘ ندیم قریشی ‘ جاوید اختر انصاری

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حاجی جاوید اختر انصاری‘پارلیمانی سیکرٹری ندیم قریشی‘تحریک انصاف کے راہنما ملک رضوان تھہیم اور شاہدہ حمید نے کہا ہے کہ بھارت(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کشمیری عوام پر ظلم و ستم بند کرے ۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کی مخلصانہ کوششوں سے پاکستان کو فتح حاصل ہوئی ہے ۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے شاہ رکن عالم کالونی صدیق پبلک سکول میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ٹےچرزاور طلبا وطالبات نے ٹےبلواورخاکے پےش کیے ۔ آخر میں پاکستان کی خوشحالی ترقی و سلامتی اور کشمےر کی آ زادی کےلئے دعا کی گئی ۔

ظلم و ستم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -