بھکر کو ;200;ئندہ 5 سالوں میں مثالی شہر بنائینگے ‘ ڈاکٹر افضل خان

بھکر کو ;200;ئندہ 5 سالوں میں مثالی شہر بنائینگے ‘ ڈاکٹر افضل خان

  

بھکر(نامہ نگار)ہم علاقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے میدان میں آ ئے ہیں ان شا اللہ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے بھکر شہر کو ;200;ئندہ پانچ سالوں میں مثالی بنا دینگے ۔ ہمارے پاس اس سلسلہ میں جامعہ پلان ہے علاقہ کے مسال سے اچھی طرح واقف ہیں اور ان مسائل کے حل کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہیں ان خیالا ت کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

ڈھانڈلہ نے وفد سے ملاقات کرتے ہوے کیا انہوں نے کہا کہ جو محبت اور پیار ہ میں عوام کی طرف سے مل رہا ہے اسے بھلایا نہیں جاسکتا انشا اللہ تعالی پاکستان تحریک انصاف ہی عمران خان کی قیادت میں ملک کو موجودہ اقتصادی بحران اور غاصب بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے نکالنے میں کامیاب ہوگی ۔ جس کیلئے غیرمعمولی اور ٹھوس اقدامات کے جا رہے ہیں ۔ ;200;خر میں انہوں نے ڈپٹی کمشنر بھکر ;200;صف علی فرخ اور انکی ٹیم اور بلدیہ بھکر کے اہلکاروں کو عید الضحی کی چھٹیوں کے دوران صفائی کے بہترین انتظامات کرنے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور اہلیان بھکر کی طرف سے شکریہ ادا کیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -