دریاؤں اور آبی ذخیروں   میں پانی کی صورتحال 

دریاؤں اور آبی ذخیروں   میں پانی کی صورتحال 

  

لاہور(این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 263300کیوسک اور اخرج 222600کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد66600 کیوسک اور اخراج66600 کیوسک، جہلم میں منگلا کے مقام پرآمد52200کیوسک اور اخراج 10000 کیوسک، چناب  میں مرالہ کے مقام پرآمد135600 کیوسک  اور اخراج  113200کیوسک رہا۔

 جناح بیراج آمد348700 کیوسک اور اخراج 340700 کیوسک،چشمہ آمد371900کیوسک اوراخراج 351900کیوسک، تونسہ آمد375700 کیوسک اور اخراج362500  کیوسک، پنجند آمد72200 کیوسک اور اخراج 56400 کیوسک،گدو آمد 408800کیوسک اور اخراج  368500کیوسک، سکھر آمد338500کیوسک اور اخراج280700  کیوسک  جبکہ کوٹری بیراج آمد175600کیوسک اوراخراج153500کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -