حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں 132  کے وی گرڈ سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا 

  حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں 132  کے وی گرڈ سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہری پور (آن لائن) صوبائی وزیر صنعت و تجارت کے مشیر عبدالکریم خان نے اکنامک زون فیز سیون حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں 132 کے وی گرڈ سٹیشن کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ہری پور عارف  اعوان کے علاوہ چیمبر آف کامرس ہری پور اینڈ انڈسٹری کے ممبران بھی موجود تھے۔ عبدالکریم خان نے اکنامک زون فیز سیون میں ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے اور صنعت کاروں کو کو سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی تاکہ صنعت کار فیز سیون میں اپنے کارخانے لگا سکیں۔

مزید :

کامرس -