ہوائی فائرنگ کرنے والے  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ہوائی فائرنگ کرنے والے  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ) چودھوان کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چودھوان کی حدود میں واقع علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم ابرار بابڑ ولد عبدالستار بابڑ کیخلاف ایس ایچ او چودھوان خالد جاوید نے 4ہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

ہوائی فائرنگ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -