دریائے جہلم میں بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑے جانےکا خدشہ

  دریائے جہلم میں بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑے جانےکا خدشہ

  

مظفرآباد( این این آئی)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ دریائے جہلم میں بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑے جانے کا خدشہ ہے اس بناءپر جملہ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ دریا کے کنارے جانے سے اجتناب کریں ۔ جملہ محکمہ جات کو پیشگی حفاظتی تدابیر کے لیے پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

دریائے جہلم

مزید :

پشاورصفحہ آخر -