خانزادہ عبدالسلام خان مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

  خانزادہ عبدالسلام خان مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

  

صوابیٖ(بیورورپورٹ) سابق ڈپٹی کمشنر ہزارہ اور ممتاز سیاسی شخصیت خانزادہ عبدالسلام خان مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو گذشتہ روز اپنے آبائی قبر ستان موضع زیدہ ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ خانزادہ عبدالمجید خان کی والدہ محترمہ تھیں ان کی رسم قل آج بروز پیر آر ایچ سی ہسپتال زیدہ کے ساتھ ان کے حجرے میں ادا کی جائے گی۔

انتقال

مزید :

پشاورصفحہ آخر -