پشتو فلموں میں مصروفیات بڑھ رہی ہیں،ببرک شاہ

پشتو فلموں میں مصروفیات بڑھ رہی ہیں،ببرک شاہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ پشتو فلموں میں میری مصروفیات دن بدن بڑھ رہی ہیں، خواہش ہے کہ اردو اورپنجابی فلموں کی دوبارہ رونقیں بحال ہوں، ماضی میں جھانک کر دیکھنے کے بجائے مستقبل پر زیادہ توجہ دیتا ہوں۔ببرک شاہ نے کہا کہ میرے منفرد اور معیاری کام کی وجہ سے مجھے پشتو فلموں میں بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے اسی وجہ سے میں آج کل پشتو فلموں کی شوٹنگ میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔

مزید :

کلچر -