راولپنڈی،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

راولپنڈی،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا ...

  

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی جانب سیشارون کالونی میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔جس میں لیڈی ڈاکٹر نے نہ صرف لوگوں کو مانع حمل بلکہ خواتین اور بچوں کوبھی تمام ادویات مفت دیں۔اس طرح کے کیمپ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر کی جانب سے لگائے جاتے ہیں تا کہ لوگوں کو سہولیات ان کی دہلیز پر مل سکیں اور یہی پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کا مقصد ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -