گروپ سیون کا سالانہ تین  روزہ سربراہ اجلاس فرانس میں ہوگا

گروپ سیون کا سالانہ تین  روزہ سربراہ اجلاس فرانس میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پیرس(آئی این پی) گروپ سیون کا سالانہ تین روزہ سربراہ اجلاس   فرانس میں شروع ہوگا۔کینیڈا، جرمنی، اٹلی جاپان، برطانیہ اور امریکہ گروپ سیون کے رکن ممالک ہیں۔دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کریں گے۔اقتصادی ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ سربراہ اجلا س میں ٹیکنالوجی، تجارت، عالمی مالیاتی فنڈ سمیت عالمی اقتصادی معاملات پر غور کیا جائیگا۔

مزید :

عالمی منظر -