چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی25 تا28 اگست یو اے ای کا سرکاری دورہ کریں گے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی25 تا28 اگست یو اے ای کا سرکاری دورہ کریں گے
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی25 تا28 اگست یو اے ای کا سرکاری دورہ کریں گے

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی25 تا28 اگست یو اے ای کا سرکاری دورہ کریں گے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ پارلیمانی وفد بھی ہوگا،چیئرمین سینیٹ کودورے کی دعوت متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دی ہے، اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ یو اے ای کی اعلیٰ قیادت اورحکومتی سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے،چیئرمین سینیٹ کشمیرمیں بھارتی مظالم اورعلاقائی امن کودرپیش خطرات سے آگاہ کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...