کار کی پچھلی نشست پر بیٹھے افراد زیادہ محفوظ ہوتے ہیں یا اگلی سیٹوں پر بیٹھے والے؟ تازہ تحقیق میں ایسا انکشاف کہ یقین کرنا مشکل

کار کی پچھلی نشست پر بیٹھے افراد زیادہ محفوظ ہوتے ہیں یا اگلی سیٹوں پر بیٹھے ...
کار کی پچھلی نشست پر بیٹھے افراد زیادہ محفوظ ہوتے ہیں یا اگلی سیٹوں پر بیٹھے والے؟ تازہ تحقیق میں ایسا انکشاف کہ یقین کرنا مشکل

  


نیویارک (ویب   ڈیسک) امریکی موٹرنگ تنظیم کی تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پچھلی سیٹ اس قدر محفوظ نہیں ہوتی جتنا آپ خیال کرتے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق   انشورنس انسٹی ٹیوٹ فار ہائی وے سیفٹی (آئی آئی ایچ ایس) کی نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کار بنانے والوں نے ڈرائیور اور آگے بیٹھنے والوں پر زیادہ توجہ مرکوز کی ہے اور اس میں بہتری لانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن انہوں نے پچھلی سیٹ پر بیٹھنے والوں پر بہت ہی کم توجہ دی ہے۔

مزید : بزنس


loading...