حکومت کا ایک سال مکمل ، کامیابیوں کا اعلان لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس عرصے میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟ کنوارے لڑکے لڑکیوں کی آنکھوں میں آنسو نکل آئیں گے

حکومت کا ایک سال مکمل ، کامیابیوں کا اعلان لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس عرصے ...
حکومت کا ایک سال مکمل ، کامیابیوں کا اعلان لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس عرصے میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟ کنوارے لڑکے لڑکیوں کی آنکھوں میں آنسو نکل آئیں گے

  


ملتان (ویب ڈیسک) حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیاہے، کاروبار پر شدیدترین مندا طاری ہے اور سرمایہ کاری کاعمل بھی متاثر ہورہاہے ،ایک سال میں سونا کی قیمت میں 34ہزار100روپےکا بلندترین اضافہ ہوا،چینی 55 سے 80‘گھی180سے210روپے کلوہوگیا‘دالیں اوردیگراشیاء بھی مہنگی ہوگئیں، مارکیٹ سروےکےمطابق گزشتہ سونا کی فی تولہ قیمت 54900روپے کی سطح پر موجود تھی جو کہ 18اگست 2019کو 89ہزار روپے تولہ کی سطح پر آگئی ہے، اس طرح سال میں سونا کی قیمت میں 34ہزار100روپےکابلندترین اضافہ نوٹ کیاگیاہے۔

مزید : بزنس


loading...