مبینہ ویڈیو کیس ، جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق شہبازشریف اور مریم نواز نے ایف آئی اے کو کیا بیان ریکارڈ کروایا ؟ بڑی خبر آ گئی

مبینہ ویڈیو کیس ، جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق شہبازشریف اور مریم نواز نے ...
مبینہ ویڈیو کیس ، جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق شہبازشریف اور مریم نواز نے ایف آئی اے کو کیا بیان ریکارڈ کروایا ؟ بڑی خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف آئی اے نے مبینہ ویڈیو کیس کی عبوری انکوائری رپورٹ تیار کر لی ہے جو کہ آج سپریم کورٹ میں جمع کروائی جائے گی جبکہ جج ارشد ملک کیس کی سماعت کل ہو گی ۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم نے شہبازشریف اور مریم نوازشریف سے انکوائری کی تاہم ابھی انکوائری مکمل نہیں ہوئی ہے لیکن ایف آئی اے نے عبوری رپورٹ تیار کر لی ہے ۔ جج ارشدملک کیس سے متعلق تفتیش کے دوران شہبازشریف نے سارامعاملہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف پرڈال دیا جبکہ مریم نوازشریف نے معاملہ ناصر بٹ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ ویڈیو ناصر بٹ نے بنائی میرا ویڈیو بنانے میں کوئی کردار نہیں ہے ۔

مزید :

قومی -