انگلینڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
انگلینڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی انگلش سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کی قیادت جو روٹ کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں روری برنز، جیسن روئے، جو ڈینلی، بین سٹوکس، جوز بٹلر، جونی بیرسٹو، کرس ووکس، جوفرا آرچر، سٹورٹ براڈ، جیک لیچ اور سیم کیورن شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دی تھی جبکہ لارڈز میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا جس کے باعث آسٹریلیا کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

مزید :

کھیل -