آصف جلالی کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء کو21اگست کیلئے نوٹس جاری 

آصف جلالی کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء کو21اگست کیلئے نوٹس جاری 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے تحریک لبیک یارسول کے سربراہ اشرف آصف جلالی کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء کو21اگست کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے حتمی بحث کے لئے طلب کرلیا ہے ایڈیشنل سیشن جج مصباح خان نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ ماڈل ٹاؤن کچہری کی عدالت نے نے حقائق کے برعکس اس کی درخواست ضمانت مسترد کی ہے،عدالت سے استدعاہے کہ اس کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی جائے۔

مزید :

علاقائی -