گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہونیوالی 4سالہ بچی دم توڑ گئی

 گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہونیوالی 4سالہ بچی دم توڑ گئی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ کی حدود سگیاں پل کے قریب گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہونے والی چار سالہ بچی فاطمہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چار روز بعد دم توڑ گئی فاطمہ یوم آزادی کی رات آزادی کی خوشیاں دیکھنے اپنے والد سے ساتھ موٹرسائیکل پر سگیاں پل کے قریب سے گزر رہی تھی کے  ڈور گلے پر پھر گئی جس کے باعث فاطمہ گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چار روز بعد میو ہسپتال میں دم توڑ گئی بچی کی میت ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے واقعہ کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج ہے۔

واضع رہے وقوعہ کے روز 18 گھنٹے پولیس حدود کے تنازع میں ا ±لجھی رہی تھی

مزید :

علاقائی -