قصور،دیوا ر گر نے سے ایک شخص جا ں بحق،دوسرا زخمی

  قصور،دیوا ر گر نے سے ایک شخص جا ں بحق،دوسرا زخمی

  

قصور (بیورورپورٹ)رو شن بھیلہ میں بشارت علی اور کا لہ مکا ن تعمیر کر نے کے لیے بنیا د نکا ل رہے تھے کہ سا تھ وا لی بو سید ہ دیوا ر گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر بشا ر ت مو قع پر جا ں بحق جبکہ اس کا سا تھی کا لہ شد ید ز خمی ہو گیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا  ۔

  

مزید :

علاقائی -