نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرء ا قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرء ا قتل

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی، نمائندہ پاکستان) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بائیس سالہ خواجہ سرا قتل،بتایاگیاہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ جی ٹی روڈ نجی بنک کے ساتھ چوبارے پر خواجہ سراؤں نے ڈیرہ بنارکھا ہے،گذشتہ رات گئے خواجہ سرا فنگشن کرنے کے بعد واپس آئے تو نامعلوم دومسلح افراد نے ڈیرہ گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں بائیس سالہ عثمان عرف پیا جاں بحق ہوگیا،پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -