گوجرانوالہ، 4اشتہاری گرفتار

  گوجرانوالہ، 4اشتہاری گرفتار

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)تھانہ کھیالی پولیس نے مختلف مقدمات میں ملوث و مطلوب کیٹیگری بی کے 4 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرلیاہے جبکہ دو کس منشیات فروشوں سے پچیس لیٹر شرا ب بھی برآمد کرلی ہے۔ گرفتار ملزمان میں شہزاد،حماد حمید،عبدالحمید،سیف اللہ و دیگر شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -