سمبڑیال، زمیندار دو قیمتی مویشی چوری

  سمبڑیال، زمیندار دو قیمتی مویشی چوری

  

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان) تھانہ بیگووالہ کے علاقہ بیگووالہ ٹاؤن میں نامعلو م چور زمیندار محمد شہباز ولد محمد دین کے ڈیرہ سے رات کو شیڈ کے تالے توڑ کر ڈیرہ سے 2اعلیٰ نسل کے بچھڑے مالیت 80ہزار روپے چرالے گئے۔ پولیس مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -