برگد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آزادی کپ چیس ٹورنامنٹ 

برگد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آزادی کپ چیس ٹورنامنٹ 

  

لاہور(خصوصی رپورٹر)برگد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں آزادی کپ چیس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف علاقوں سے کھلاڑیوں نے شرکت کی برگدفاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹو صبیحہ شاہین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ٹورنامنٹ کے اختتام پر چیف ایگزیکٹو برگد فاؤنڈیشن صبیحہ شاہین نے پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں شیلڈ،نقدی انعام اور ٹی شرٹس تقسیم کیں آزادی کپ چیس ٹورنامنٹ کو محمد زاہد اور احتشام نے آرگنائز کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -