بڑھتی ہوئی آلودگی سانس کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے

بڑھتی ہوئی آلودگی سانس کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی صدر ملک سوہنی اور سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ فضا میں بڑھتی ہوئی آلودگی سانس اور سینے کی جان لیوا بیماریوں کا موجب بن رہی ہے۔ ملک بھر میں شجر کاری آب و ہوا کے صحت مند اور انسان دوست ماحول بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہوگی۔ بیماریوں کی خوفناک حد تک بڑھتی شرح لاہور میں ٹریفک، انڈسٹری و دیگر صنعتی زہریلے دھویں کے اخراج کے نقصانات سے بچنے کیلئے درخت انسانی جانوں کو محفوظ بنانے کیلئے انتہائی ناگزیر ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -