بھٹو حکومت کا دھڑن تختہ نہ ہو تا تو ملک بہت آگے ہوتا،میاں منیر

بھٹو حکومت کا دھڑن تختہ نہ ہو تا تو ملک بہت آگے ہوتا،میاں منیر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس اور سیکرٹری پی آر چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ اگر آمر ضیاء الحق بھٹو شہید کی منتخب عوامی حکومت کا دھڑن تختہ نہ کرتے تو آج پاکستان نا صرف پوری دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی  فہرست میں ہوتا مگر افسوس کی بات ہے کہ ضیاء الحق کی اقتدار کی ہوس نے پاکستانیوں کواس قدر نقصان پہنچایا کہ جس کے بارے میں جتنا بھی بیان کیا جائے وہ کم ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -