غازی خالد خان کو فوری رہا کیا جائے،شہزاد چوہان
لاہور(سٹی رپورٹر) مسلم ویلفیئر سوسائٹی مدینہ کالونی کے چیئرمین شہزاد چوہان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں اسلام کے خلاف تضحیک آمیز اور مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والے بد بخت کو واصل جہنم کر نے والے غازی خالد خان کو فی الفور رہا کیا جائے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں امت مسلمہ کی طرف سے فرض کفایہ ادا کرنے والے اسلام کے اس مجاہد نے امت مسلمہ کا فرزند ہونے کا حق ادا کردیا۔