غیر قانونی رہائشی سکیموں میں سڑکیں سیوریج اور چاردیواریاں مسمار

  غیر قانونی رہائشی سکیموں میں سڑکیں سیوریج اور چاردیواریاں مسمار

  

لا ہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑکی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کے عملے نے تحصیل رائے ونڈ میں واقع تین  غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کرکے زیر تعمیرسڑکیں‘سیوریج سسٹم‘ چار د یواریاں‘ گرین بیلٹس‘ دفاتر اور دیگر انفراسٹر کچر مسمار کر دیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -