نسل نو کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے آگہی بہت ضروری ہے،شیخ عبدالمتین

نسل نو کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے آگہی بہت ضروری ہے،شیخ عبدالمتین

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کا علم نسل نو کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ دنیاوی علوم کے ساتھ ایک مسلمان کیلئے دینی تعلیمات اور کلام الہی کا علم دنیا و عاقبت کے احسن راستے تک رسائی کیلئے بھی ضروری ہے۔جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم کا آغاز ملک میں اسلامی اقدار کو فروغ دینے کا موجب ثابت ہوگا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -