اراضی ریکارڈ سنٹر مریدے میں لاکھوں روپے کا غبن منظر عام پر آ گیا

اراضی ریکارڈ سنٹر مریدے میں لاکھوں روپے کا غبن منظر عام پر آ گیا

  

لاہور(اپنے نمائندے سے)اراضی ریکارڈ سنٹر مریدکے میں انتقالات، ایف بی آر اور ضلع کونسل کے جعلی بوگس چالان بنا کر لاکھوں روپے کا غبن منظر عام پر آگیا،افسران، چوکیدار اور ایس ای او کے کردار بھی مشکوک ہو گئے، اراضی ریکارڈ سنٹر مریدکے کے سٹاف کی مبینہ ملی بھگت کے باعث فیسوں کی مد میں 45 لاکھ سے زائد غبن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ہیڈ آفس کے ذمہ داران نے بدنامی سے بچنے کیلئے معاملے کوخفیہ رکھنے کیلئے سب کو خاموش رہنے کا اشارہ کردیاترجمان پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے انہتائی اہم اور سنگین معاملے پر لاعلمی کا اظہار کردیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -