صدر مملکت سے الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات 

          صدر مملکت سے الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات 

  

کراچی (این این آئی)گورنر ہاؤس میں صدر پاکستان عارف علوی سے سابق صدر کراچی الیکڑونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن ادریس میمن کی قیادت میں وفد  ملاقات کی۔وفد میں رؤف عیسیٰ علی انیکس ایم فہیم ارشد ذکریا ملک اسلم اسد اور سردار شامل تھے۔ادریس میمن نے چھوٹے تاجروں کیلئے مسائل پر گفتگو کی اورتجویز دی کہ مناسب فکس ٹیکس کو رائج کیا جائے اور مارکیٹس میں چھاپوں کو روکا جائے۔ اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے چمن، کے پی کے اور ڈرائے پورٹس پر کسٹم کی سطح پر سختی کیجائے کاپی رائٹس اور ٹریڈ مارکس کے قوانین کو درست کیا جائے سے آگاہ کیا

صدر مملکت 

مزید :

صفحہ آخر -