ڈی ایچ اے لاہور نے پلاٹوں کی پرٹو کول کیساتھ ایگزیکٹو ٹرانسفر کی سہولت فراہم کر دی 

 ڈی ایچ اے لاہور نے پلاٹوں کی پرٹو کول کیساتھ ایگزیکٹو ٹرانسفر کی سہولت ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور نے پلاٹوں کی پرٹو کول کے ساتھ ایگزیکٹو ٹرانسفر کی سہولت فراہم کر دی ہے، کلائنٹ کو 60ہزار اضافی ادا کرہوں گے۔ بغیر ایڈوانس وقت لئے ڈی ایچ اے کے دفتری ٹائم کے دوران کسی وقت بھی ایگزیکٹو ٹرانسفر کرائی جا سکتی ہے ملٹری اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو اظہر جی ایم اعوان نے بتایا ایگز یکٹو ٹرانسفر کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں ایگزیکٹو ٹرانسفر والوں کا باقاعدہ استقبال کیا جاتا ہے ٹھنڈا،گرم پیش کیا جاتا ہے باعزت طریقے کے ساتھ ٹرانسفر کرائی جاتی ہے ڈی ایچ اے انتظامیہ لاہور کا انقلابی قدم ہے۔ 

سہولت

مزید :

صفحہ آخر -