خواتین صحافیوں کو  دھمکیاں،بلاول بھٹوکی ساتھ دینے کی یقین دہانی

خواتین صحافیوں کو  دھمکیاں،بلاول بھٹوکی ساتھ دینے کی یقین دہانی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خواتین صحافیوں کو دھمکیوں کے حوالے سے ان کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے آئی ایس پی آر اور وزارت اطلاعات کے نمائندوں کو قائمہ کمیٹی میں طلب کرلیا۔اسلام آباد میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا، جس میں خواتین صحافیوں اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بھی شرکت کی۔انسانی حقوق کمیٹی میں خواتین صحافیوں کو ملنے والی دھمکیوں کا معاملہ زیر غور آگیا۔

نمائندے طلب

مزید :

صفحہ آخر -