وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شجرکاری کے قومی دن پر پیغام 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شجرکاری کے قومی دن پر پیغام 

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے شجرکاری کے قومی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ درخت لگا کر نئی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنارہے ہیں -درخت ہمارے دوست ہیں جو ہمیشہ وفا کرتے ہیں -شجرکاری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے-وزیراعظم عمران خان کے 10ارب سونامی ٹری کا ہدف پورا کرنے کے لئے کوشاں ہیں -پنجاب حکومت نے شہروں میں آلودگی میں کمی کے لئے اربن فاریسٹ سٹیشن پر بھی کام شروع کیا ہے - انہوں نے کہا کہ سابق حکومتوں نے بے دریغ درخت کاٹ کر ملک و قوم کے ساتھ ظلم کیا- لاہور سمیت بڑے شہرو ں میں درختوں کی کٹائی سے ماحولیاتی آلودگی بے پناہ اضافہ ہوا ہے -

پیغام 

مزید :

صفحہ آخر -