تیمر گرہ، پابندی کے باوجود سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں پر ایف آئی آر درج   

تیمر گرہ، پابندی کے باوجود سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں پر ایف آئی آر درج   

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ (بیورورپورٹ)پابندی کے باوجود سکولوں میں تد ریسی سر گرمیوں کا آغاز کرنے پر ضلعی انظا میہ دیرلویر نے پرا ئیوٹ سکولوں کے سربراہان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی،تدریسی سرگرمیاں فوری طور پر بندکرنے کا حکم،ڈی سی دیرلویر سعادت حسن کے ہدایات کے مطابق اے سی تیمرگرہ طاہر علی اور تحصیل دار تیمرگرہ امجدعلی یوسف ز ئی نے وادی تالاش میں پابندی کے باوجود تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر 4پرنسپلز جبکہ تیمرگرہ میں ایک ادارے کے سر براہ کے خلا ف ایف ائی آر درج کرکے اداروں کو سیل کردیا،انتظا میہ کا موقف تھا کہ کورونا وائرس کے تنا ظر میں احتیا طی تدابیر کے تحت 15ستمبر تک تمام تعلیمی ادارے بندرہینگے خلاف ورزی کے مر تکب افراد کے خلاف کاراوائی عمل میں لا ئی جائیگی