پشاور میں باراں رحمت کیلئے نما ز استسقاء ادا کی گئی 

پشاور میں باراں رحمت کیلئے نما ز استسقاء ادا کی گئی 

  

 پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور میں بڑھتی ہوئی گرمی سے تنگ شہریوں نے  چوک یادگار میں باران رحمت کیلئے نماز استقاء ادا کی گئی،وطن عزیر میں حالیہ شدید گرمی اور بالخصوص پشاور میں شدید گرمی کے باعث  پریشان شہریوں نے سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے گزشتہ روز باران رحمت کیلئے سید صالح شاہ خطیب مرکزی جامعہ مسجد گنج علی خان کی سربراہی میں چوک یادگار میں نماز استسقاء ادا کی جسمیں کثیر تعداد میں اہلیان پشاور نے شرکت کی اور باران رحمت سمیت وطن عزیز کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -